رسالپور: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ آپریشن بنیانِ مرصوص میں پاکستان نے دشمن کو فیصلہ کن شکست دی اور 10 مئی کو دشمن کے ڈیفنس سسٹمز کو کامیابی سے نشانہ بنا کر اپنی بھرپور صلاحیت کا عملی مظاہرہ کیا۔پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد: ترکیہ کے 104ویں یومِ فتح کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پاک ترک دوستی کے جذبے سے بھرپور خصوصی نغمہ ”دو دل، ایک جان“ جاری کردیا۔ نغمے میں پاکستانی فنکاروں نے اردو اور ترک زبان میں اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات، مشترکہ ثقافت اور باہمی محبت کی…
(ویب ڈیسک )شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں واقع ایک گاؤں میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شامی حکام کے مطابق ڈرون نے بیت جن کے مضافاتی علاقے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی میں ایک ایسے…
(24نیوز)امریکی فوج نے بحر الکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق جوائنٹ ٹاسک فورس ساؤدرن اسپیئر نے کشتی پر حملہ کیا، جو کہ نامزد دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ استعمال تھی۔ واضح رہے کہ امریکی فوج نے ستمبر 2025ء سے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا کے صدر جیانی انفانتینو نے جمعہ کو ایک نیا اور متنازعہ ’فیفا امن انعام: فٹ بال دنیا کو متحد کرتا ہے‘ سے نوازا۔ یہ ایک ایسے رہنما کے لیے تحفہ ہے جن کا امن کا نوبل انعام حاصل کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا تھا۔ واشنگٹن کے کینیڈی سینٹر میں تقریب کے دوران فٹ بال کی عالمی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اوکاڑہ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات مریم نواز کی ارکان اسمبلی کو عوام سے بھرپور رابطے رکھنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے موثر کردار ادا کرنے کی ہدایت …