اسلام آباد () پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اُدھم پور ایئربیس پر ہدفی کارروائی کی، جسے بھارتی حکام نے ابتدا میں مکمل طور پر جھٹلانے کی کوشش کی۔ تاہم حقائق زیادہ دیر چھپائے نہ جا سکے اور بھارتی میڈیا کے دباؤ کے باعث اب اپنے درجنوں ہلاک فوجیوں کی تصاویر شائع کرنے پر مجبور…
اسلام آباد: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان اور آسٹریا کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خصوصاً تجارت، سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ ایوانِ صدر میں پاکستان میں آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر محترمہ آندریا وِکے کی الوداعی ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔صدرِ مملکت نے سفیر آندریا…
محمود احمدی نژاد دو ہزار پانچ سے دو ہزار تیرہ تک ایران کے صدر رہے۔بعد ازاں کھلی کھلی گفتگو کے سبب ان کے اعلی قیادت سے اختلافات بڑھتے چلے گئے۔دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے انھوں نے جو کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے وہ بھی مسترد ہو گئے۔آخری برسوں میں وہ مشرقی تہران میں اپنے گھر…
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکی فوجی جانی نقصانات کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی کارروائیوں کے دوران اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 624 زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈکپ ۲۰۲۶ء میں امریکی کھلاڑی فولارین بالوگن کو ملنے والے ریڈ کارڈ کے بارے میں فیفا صدر جیانی انفینٹینو کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیل جاری کر دی۔ بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف میچ میں ایک فاؤل پر بالوگن پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی، لیکن ٹرمپ کی کال کے بعد…
آر ایس ایس کے سابق ترجمان یشونت شندے نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ شندے کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرست تنظیمیں ہندوتوا نظریے کے تحت ملک میں دہشت گرد حملے منظم کرتی…