متعلقہ پوسٹ
اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کا نفاذ ہی ہماری سعی و جہد کا حاصل ہے: ڈاکٹر حمیرا طارق
ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا بھی خطاب، جماعت اسلامی حلقہ خواتین سوات کا تنظیمی و تربیتی اجتماعسوات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ نیکی کا فروغ اور برائی سے روکنا مسلم خواتین کا دینی فریضہ ہے، اور اس مشن کو اجتماعیت کے قالب میں ڈھالنے کا نام "جماعت اسلامی” ہے۔ انہوں…
چین کے سینیئر ترین جنرل پر امریکہ کو جوہری معلومات فراہم کرنے کا الزام
چین کے سینیئر ترین جنرل ژانگ یوکسیا پر الزام ہے کہ انہوں نے ملک کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کی حساس معلومات امریکہ کو فراہم کیں اور سرکاری عہدوں کے تقرر کے بدلے بھاری رشوتیں وصول کیں۔ امریکی جریدے وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق یہ الزمات چین کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی بریفنگ میں لگائے گئے۔ امریکی…
اسرائیلی بیانات پر شدید تشویش: آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اظہارِ تشویشاسلام آباد: پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کو مصر منتقل کرنے کے مقصد سے رفح کراسنگ کو یکطرفہ طور پر کھولنے سے متعلق اسرائیلی بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔مشترکہ بیان میں وزرائے خارجہ نے واضح کیا کہ ایسے اقدامات نہ صرف…
ایرانیوں کے حقوق کی ضمانت تک امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں: قالیباف
تہران / واشنگٹن — ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاہدے اور آبنائے ہرمز کے تنازع پر کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ جب تک قوم کے حقوق محفوظ نہیں ہو جاتے، امریکہ سے کسی معاہدے پر دستخط نہیں کیے…
مرغی گوشت پر ٹیکس غیرمنصفانہ، فوری واپس لیا جائے: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالباسط نے مرغی کے گوشت پر لگائے گئے ٹیکس اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔عبدالباسط نے کہا کہ "جس ملک میں 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہوں، وہاں مرغی کے گوشت پر ٹیکس لگانا ظلم کے…
بجٹ 2025-26: تنخواہوں و پنشن میں 7 سے 10 فیصد اضافہ متوقع
اتحادی 15 فیصد اضافے پر زور دے رہے، حتمی فیصلہ 10 جون کو کابینہ اجلاس میںاسلام آباد، 7 جون 2026 — وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل 8 جون کو ہوگا جس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے۔ اکنامک سروے 9 جون کو پیش ہونے کا…


