ویینا: آسٹریا کی پولیس نے جرمنی کی مشہور کمپنی HiPP کے بیبی فوڈ کے ایک جار میں چوہے کا زہر (rat poison) پایا ہے۔ یہ جار ریکال کیے جانے والے پروڈکٹس میں شامل تھا۔پولیس کے مطابق، ایک صارف نے Eisenstadt-Umgebung ضلع میں 190 گرام والے گاجر اور آلو کے بیبی فوڈ کے جار کی اطلاع دی۔ لیبارٹری ٹیسٹ میں اس…
(ویب ڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حبیب الرحمٰن منصور اس وقت دھماکے کا نشانہ بنے جب وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے تاہم دھماکے کی نوعیت…
(ویب ڈیسک)ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ بدھ کے روز شمال مغربی ترکیہ کے علاقے یالووا میں تربیتی پرواز…
اسلام آباد بیورو رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں عالمی سطح پر ایک مضبوط مقام دلانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت 2030 تک اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل ارسینیو ڈومنگیز سے لندن میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے آئی ایم او کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعاون اور وابستگی کا اعادہ کیا اور مؤثر و محفوظ بین الاقوامی بحری نقل و حمل کے لیے عالمی…
آسٹریلیا نے اپنے سٹار بولر مچل سٹارک کی شاندار بولنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ڈارون میں بنگلہ دیش سے ہارنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم سے ایسی ہی جارحانہ واپسی کی امید کی جا رہی تھی اور پیٹ کمنز کی ٹیم ان امیدوں پر پوری اتری۔…