فروری 2016 میں جے این یو کے طالبعلموں کی سیڈیشن معاملے میں گرفتاری کے دس سال بعد اساتذہ اور طلبہ کا کہنا ہے کہ آج یونیورسٹی اپنی پرانی پہچان کی پرچھائیں محض رہ گئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نظریے سے مطابقت نہ رکھنے والے پروگرام باقاعدگی سے منسوخ کیے جا رہے ہیں اور تقرریاں مہارت کے بجائے سیاسی وفاداریوں…
(24نیوز)امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں روزانہ 9 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔ امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے روزانہ اوسطاً نو ملین بیرل تیل حاصل ہو رہا ہے جس سے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے دباؤ کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ رائٹ نے CNN…
ابوظہبی/تہران — قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ ایران-امریکہ جنگ نے واضح کر دیا ہے کہ خلیجی عرب ممالک کو اپنی سلامتی کے لیے صرف امریکہ کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ ابوظہبی میں منعقدہ ہیل فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے میں عالمی طاقتوں کی…
کسی نے ایک بار دو ایسے الفاظ کا فرق بہت سادہ انداز میں سمجھایا جو اکثر ایک دوسرے سے گڈمڈ ہو جاتے ہیں: ’Illusion‘ یعنی ہوا میں محل تعمیر کرنا اور ’Delusion‘ یعنی ان محلوں میں رہنا شروع کر دینا۔ قومیں بھی یہ غلطی کر سکتی ہیں۔ میں نے اس کی ایک جھلک 1983 میں دیکھی، جب میرے والد کی…
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کیاگیا، پناہ گاہ کی نشاندہی، نگرانی اور بروقت کارروائی کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا کیا گیا۔ آئی ایس پی آر…
مظفرآباد سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون 2025ء کی تازہ صورتِ حال نہایت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں اب تک کل 76 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے 18 مکمل تباہ اور 58 جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں، جبکہ…