مہنگائی اور سیاسی بے یقینی، فرانسیسی صارفین نے اخراجات کم کردیئے

news 1789111493 8123



news 1789111493 8123
(ویب ڈیسک )مہنگائی، توانائی کی بلند قیمتوں اور بڑھتی ہوئی معاشی بے یقینی کے باعث فرانس میں صارفین نے اپنے اخراجات محدود کرنا شروع کردیئے، جس سے کاروباری سرگرمیوں اور ملکی معاشی نمو پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ