تربت — بلوچستان کی ایک اور بہادر بیٹی وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئی۔ تربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو اس وقت دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہی تھیں۔ اس بزدلانہ حملے میں ان کے معصوم بچے اور شوہر بھی زخمی ہوئے۔حملے کی ذمہ داری بھارت نواز دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان پر عائد…
ویانا: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ویانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آسٹرین مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔پاکستانی وفد میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات…
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون فوج کی کمان سنبھالیں گی۔ یہ اعلان وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے پیر کو کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوائل کو آسٹریلین فوج کی سربراہ نامزد کیا گیا ہے، جنہوں نے اپنے 30 سالہ کیریئر کے دوران افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں خدمات انجام دیں۔ مارلس نے صحافیوں سے کہا ’ان کی کامیابی…
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کپتان عمران خان کے معاملے پر پاکستانی ریاست کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں عوامی زندگی سے تقریباً مٹانے کی کوشش کی گئی۔ ایتھرٹن نے یہ بات سابق انگلش کپتان ناصر حسین کے ساتھ اسکائی اسپورٹس کے کرکٹ پوڈکاسٹ میں…
مسلم لیگ ن کی حکومت نے نے ہمیشہ قومی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور ملکی معیشت کی بہتری کو اولین ترجیح دی،چوہدری محمد برجیس طاہر Source link
راولپنڈی (آئی ایس پی آر) کو بنگلہ دیش فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز ملٹری) سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور دفاع و سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو…