شنگھائی پہنچنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو پرتپاک استقبال دیا گیا۔ دورے کے دوران دونوں رہنما چین کی اعلیٰ قیادت سمیت اہم سرکاری و نجی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری باہمی تعاون کے فروغ، تجارتی شراکت داری اور خطے میں پائیدار ترقی کے…
(وسیم عظمت) آج صبح کسی وقت شہرِ بےمثال کے ذمہ دار کارپرداز دنیا کو سنگین معاشی بحران کی طرف دھکیلنے اور کئی ملکوں کو سکیورٹی کے پیچیدہ مسائل سے دوچار کر دینے والی امریکہ، اسرائیل اور ایران کی جنگ ختم کروانے کے لئے پیچیدہ مصالحت کاری کا آغاز کر رہے ہیں۔ اگر کوئی انہونی نہ ہوئی تو یہ مذاکرات کئی…
ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر میزائل حملے میں 175 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس کے صدر میٹ شلیپ نے ایک ٹی وی مباحثے میں کہا کہ طالبات ’زندہ ہوتیں لیکن برقع پہنے ہوئے۔‘ ان کے اس تبصرے کو انتہائی غیر انسانی اور غیر حساس قرار دیتے ہوئے شدید تنقید…
(24 نیوز)ایران کی ایک عدالت نے نوبیل امن انعام یافتہ سماجی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ نرگس محمدی کے وکیل کا بتانا ہے کہ انہیں جرائم کے ارتکاب کے لیے اجتماع اور سہولت کاری کے الزام میں 6 سال قید کی سزا دی گئی ہے جبکہ ملک چھوڑنے پر 2 سال کی پابندی بھی…
نیویارک نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر برونکس میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں شرکت کی اور شہریوں کو یکجہتی، قربانی اور معاشی انصاف کا پیغام دیا۔ تاہم اس موقع پر سب سے زیادہ توجہ ان کے لباس نے حاصل کی — انہوں نے آرسنل فٹ بال کلب کے رنگوں سے ملتا جلتا ایمریٹس…
وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان حکومت کی کوششوں سے مہنگائی میں بتدریج کمی آئی ویب ڈیسک January 30, 2026 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کردیا اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10…