ہیکروں نے آپ کے فون کر ہیک کرنے اور موبائل فون پر سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر سے کام لے کر سائبر حملوں سے بچنا ممکن ہے۔ گذشتہ دو سال میں پاکستان میں سائبر خطرات میں 17 فیصد اور سپائی ویئر حملوں میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…
سال 2020 میں شمال-مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات کے چھ سال بعد اگر پیچھے مڑ کر دیکھا جائے، تو یہ فرقہ وارانہ قتل عام سب سے مختلف نظر آتا ہے۔ مرکز اور ریاستی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو تشدد سے بچانے، ان کی زندگی کو دوبارہ پٹری پر لانے اور انصاف دلانے کی اپنی ذمہ داریوں سے خود کو الگ…
خواتین کے ایشیا کپ 2026 کے گروپ اے کے ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے اپنی بہترین سپن بولنگ کی مدد سے پاکستان کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔ آج دبئی میں انڈین سپنرز کی تباہ کن بولنگ کے سامنے پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 18.1 اوورز میں صرف 55 رنز…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا شہر کو صاف، ستھرا اور تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے متحرک نظر آ رہے ہیں۔ انہی اقدامات کے تسلسل میں ڈی سی لاہور نے علی الصبح تحصیل رائیونڈ کا اچانک دورہ کیا اور جاتی عمرہ، چاہ ٹہنبولی اور ملحقہ علاقوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر…
اسپین کے وزیرِ خارجہ خوزے مانوئل الباریس نے جمعہ کو اعلان کیا کہ سیوٹا میں داخل ہونے والے تقریباً تمام تارکینِ وطن مراکش واپس لوٹ چکے ہیں۔ انہوں نے شینگن ایریا کی سالمیت مکمل طور پر برقرار رکھنے کا یقین دلایا اور تارکینِ وطن کے حوالے سے غلط معلومات پھیلانے کے خلاف متنبہ کیا۔ الباریس نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی…
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پیر کو ماسکو پہنچ گئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (SCO-CHG) کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس 17 اور 18 نومبر 2025 کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقد ہو رہا ہے۔اس اہم دورے کا مقصد رکن ممالک کے…