وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر نے انٹرنیٹ ہلا دیا، جاوید آفریدی نے فوراً اپنی لیگ میں شامل کر لیا مقامی کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ویب ڈیسک February 18, 2026 خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر کرکٹر آئینہ وزیر کی شاندار فاسٹ بولنگ نے سوشل…
اتر پردیش کے گونڈا، فتح پور اور بریلی میں ایس آئی آرکےکام میں مصروف تین بی ایل اوکی مبینہ طور پر کام کے زیادہ بوجھ کی وجہ سے موت کی خبر سامنے آئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ان معاملوں میں کسی بھی طرح کے دباؤ کی تردید کی ہے،وہیں الیکشن کمیشن نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اتر پردیش کے…
برلن، 12 اپریل 2026جرمنی کی معروف فضائی کمپنی لوفتھانزا کو بڑے بحران کا سامنا ہے۔ پائلٹوں کی یونین نے باضابطہ طور پر دو روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے، جس سے ہزاروں مسافروں کے سفری منصوبے خطرے میں پڑ گئے ہیں۔یونین کا کہنا ہے کہ لوفتھانزا انتظامیہ نے تنخواہوں اور مراعات سے متعلق کئی اہم اجتماعی سودے بازی کے…
تل ابیب / اسلام آباد — اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان امن مذاکرات کے بے نتیجہ اختتام پر اسرائیل نے کھلے عام خوشی کا اظہار کیا ہے۔ صہیونی وزیرِ اعظم نے طنزیہ انداز میں کہا کہ "ایران نے ہمیں مٹانے کی دھمکیاں دی تھیں، اب وہ خود اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔”اسرائیلی وزیرِ اعظم نے…
کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی…
بوگوٹا — کولمبیا کی نئی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ معاشی اور تجارتی تعلقات کو بحال کرنے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں، جن میں ایک دو طرفہ اقتصادی کمیشن قائم کر کے سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل جدت اور کولمبیائی صلاحیتوں کے فروغ پر توجہ دی جائے گی۔سرکاری بیان کے مطابق حکومت نے ایک معاشی پینل کے منصوبے کا اعلان…