(24 نیوز) غزہ پر قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ پر حملے جاری ہیں، فلسطینی سول ڈیفنس کے مطابق ایک سکول پر حملے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ایک فضائی حملے میں دو افراد کو شہید کیا۔ غزہ کی سول ڈیفنس نے ملبے سے 94 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کی ہے جسے ماہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے بڑا پیغام قرار دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت اپنی خودمختار خارجہ پالیسی پر گامزن ہے اور خطے میں بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر چین کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی سمت بڑھ سکتا ہے۔…
(ویب ڈیسک)واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے، وہ واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے بیان میں کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے اور وہ اخبار کے مالک جیف بزوس کے شکر گزار ہیں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہوسکتا۔ واشنگٹن پوسٹ…
جنوبی کوریا میں دسمبر 2024ء میں پیش آنے والے جیجو ایئر کے مہلک طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ابتدائی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ پرندے سے ٹکراؤ کے بعد پائلٹ نے غلطی سے وہ انجن بند کر دیا جو کم متاثرہ تھا، جب کہ اصل نقصان دائیں انجن کو پہنچا تھا۔رائٹرز کی رپورٹ کے…
میرپورخاص تعلیمی بورڈ پری انجینئرنگ بارہویں جماعت کے نتائج اعلان،صارم اور نندیکاکماری کی 957، 957 نمبرز کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن Source link
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت 14 سے زائد کاروباری شعبوں میں پوائنٹ آف سیلز (POS) سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس، گیسٹ ہاؤسز، میرج…