متعلقہ پوسٹ
انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 233 رنز کی برتری حاصل
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 404 رنز بناکر 233 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ہیڈنگلے میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 366 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو جوفرا آرچر سمیت ٹیل اینڈرز نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے اسکور 409 رنز تک پہنچا دیا۔ جوفرا آرچر 23 رنز…
غزہ: امداد کی تقسیم پر عالمی تشویش، 24 ممالک کی اسرائیلی طریقہ کار کی مذمت
غزہ/لندن/نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ، فرانس، جاپان، اٹلی، کینیڈا، آسٹریلیا، ڈنمارک اور دیگر 24 ممالک نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے امداد کی تقسیم کے طریقہ کار اور عام شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ممالک کے مطابق اسرائیلی ماڈل ایک "غیرمحفوظ، غیرانسانی اور غیرمنصفانہ” طریقہ کار ہے، جو بے…
ملائیشیا نے اسرائیل جانے والا مشتبہ کنٹینر ضبط کر لیا
کوالالمپور: ملائیشیا کے حکام نے اسرائیل بھیجے جانے والے سامان سے بھرے ایک مشتبہ کنٹینر کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ کارروائی ریاست جوہر کی بندرگاہ تنجونگ پیلیپاس پر خفیہ اطلاع ملنے کے بعد کی گئی۔ملائیشین بارڈر کنٹرول اینڈ پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق ابتدائی جانچ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کھیپ کسٹم قوانین کی خلاف ورزی کر سکتی…
یکساں سول کوڈ پر مودی حکومت کا اصرار، مسلمانوں میں تشویش
انڈیا کے وزیر داخلہ نے حکمراں ہندو قوم پرست جماعت کے زیرِ انتظام ریاستوں میں متنازع یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے، جس سے اقلیتی مسلمانوں میں تشویش بڑھنے کا امکان ہے۔ انڈیا کی ایک ارب 40 کروڑ آبادی مشترکہ فوجداری قانون کے تحت آتی ہے، تاہم شادی، طلاق اور وراثت جیسے…
کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلے، 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے جاری کردہ بیان کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 11-ای میں دورانِ پیٹرولنگ پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ترکی پر سخت ردعمل
یروشلم – اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ "بیت المقدس اردوان کا نہیں، یہ ہمارا ہے۔”نیتن یاہو کا یہ بیان ترک صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ تبصرے کے ردعمل میں سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو مسلم امہ کا مشترکہ ورثہ قرار دیا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ بیت المقدس اسرائیل…


