(24نیوز)افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں خطے سمیت عالمی سطح پر بھی سنگین چیلنج بن گئی ہیں۔ افغان طالبان رجیم کی پشت پناہی میں افغان دہشت گرددنیا بھر کے امن و امان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں،افغان دہشت گرد بیرون ِ ملک دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ سنگین جرائم میں بھی ملوث ہیں۔…
لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔لیسکو کے مطابق یہ فیصلہ نظام کی بہتری اور صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ کمپنی نے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ بروقت ادائیگی…
توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سنایا۔ اس مقدمے کی 80 سے زائد سماعتیں اڈیالہ جیل میں منعقد ہوئیں، جہاں فریقین کے دلائل مکمل کیے گئے۔سرکار کی جانب سے وفاقی پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، بیرسٹر عمیر مجید ملک، بلال بٹ اور شاہویز گیلانی نے کیس کی پیروی کی اور اپنے دلائل عدالت کے…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے شامی وزیرخارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات میں فلسطین، گولان کی پہاڑیوں اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور شام کے وزرائے…
لہسن صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا مصالحہ نہیں بلکہ اسے غذائی خصوصیات سے بھرپور غذا بھی سمجھا جاتا ہے۔ مختلف طبی اور غذائی مطالعات میں لہسن کے ممکنہ صحت بخش اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے، جبکہ اس میں وٹامن بی 6، وٹامن سی، مینگنیز، سیلینیم اور فائبر جیسے اہم غذائی اجزا بھی پائے جاتے ہیں۔ کلیو لینڈ کلینک…
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ اسکیم کو بہتر بنانے کے لیے مشاورتی عمل کو مؤثر بنایا جا رہا ہے، مختلف طبقات اور شعبوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی سازی کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلنا ناگزیر ہے کسی…