حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد قانون میں درج وقت اور 1951 سے پاکستان میں عملی طور پر رائج معیاری وقت کے درمیان موجود تضاد ختم کرنا تھا۔
صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد ترمیم شدہ شق نے پاکستان کے موجودہ معیاری وقت کو باضابطہ طور پر قانونی فریم ورک کا حصہ بنا دیا۔

