(ویب ڈیسک )بھارت میں پٹرول کے اندر ایتھنول کی مقررہ مقدار سے زیادہ آمیزش کا معاملہ تنازع کی شکل اختیار کرگیا۔ مودی حکومت کی وزارت پٹرولیم نے ریاست کرناٹک کی جانب سے سامنے آنے والی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی سطح پر کیے گئے ٹیسٹ میں ایندھن قومی معیار کے مطابق پایا گیا ہے۔ غیر ملکی…
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک): فرانس کی ایک انتظامی عدالت نے شمالی شہر کریل میں مسلم طلبہ کے زیر تعلیم نجی اسکول "الغزالی” کی چھ ماہ کی بندش کو برقرار رکھا ہے۔امیئن کی انتظامی عدالت نے اسکول کا انتظام چلانے والی انجمنوں کی دو درخواستیں مسترد کر دیں، جن میں اوائز پریفیکچر کے بندش کے حکم کو معطل کرنے اور اسکول دوبارہ…
کراچی: انڈس اسپتال میں ریبیز سے متاثرہ تھرپارکر کا رہائشی انتقال کرگیا، سندھ میں رواں سال ریبیز سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔ ترجمان انڈس اسپتال کے مطابق کراچی 38 سالہ نعمت اللہ کا تعلق نوہڑیو، ضلع تھرپارکرکی تحصیل ڈپلو سے ہے، مریض کو کتے نے تقریباً ڈھائی ماہ قبل کاٹا تھا، مریض کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈپلو میں 25 جولائی سے 8 اگست ریبیز سے…
برطانیہ کے شہر ڈرسلے کے ایک سکول میں دو ٹیچرز کو طلبہ کے درمیان لڑائی کی حوصلہ افزائی کرنے پر تدریس سے روک دیا گیا۔ ٹیچنگ ریگولیشن ایجنسی (ٹی آر اے) کے ایک پینل کو بتایا گیا کہ47 سالہ رچرڈ لیوس اور 56 سالہ ایڈرین فرگوسن اکتوبر 2019 میں پیک اکیڈمی میں پیش آنے والے ایک کشیدہ واقعے کے دوران…
ہیلری اور بل کلنٹن کا ایپسٹین کیس میں اپنی گواہی عوامی کرنے کا مطالبہ بند کمرے میں بیان دینا کسی کینگرو کورٹ کے مترادف ہوگا، بل کلنٹن ویب ڈیسک February 8, 2026 سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے ایپسٹن کے حوالے سے اپنی گواہی عوام ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ کلنٹن…
(24نیوز)غزہ میں شدید بارشوں کے دوران بے گھر فلسطینیو ں کے خیموں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق یہ حادثہ وسطی غزہ بے گھر خاندانوں کے لیے قائم ایک کیمپ میں پیش آیا، شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، 5 زخمیوں کو…