کوہاٹ پشاور روڈ کے قریب دھماکہ، متعدد افراد زخمی، فائرنگ بھی جاری

gas pipe line blast1770261948 0


خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس نے کہا کہ کوہاٹ پشاور روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی جاری ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

 





Source link

متعلقہ پوسٹ