امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

news 1789735618 8963



news 1789735618 8963

(24 نیوز)امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔

24 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کے طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت کے سودے کےلیے کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔

اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ایف 35 دنیا کا سب سے جدید لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے، اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کا واحد ملک ہے، جس کے پاس یہ طیارے موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :فیول ریلیف سکیم ! وزیراعظم کا پرانی موٹر سائیکل والوں کے لیے بڑا اعلان





Source link

متعلقہ پوسٹ