برلن نے غزہ سٹی پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کے پیشِ نظر اسرائیل کو اسلحہ کی برآمدات تا اطلاع ثانی روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دریں اثنا، غزہ میں امداد کے منتظر تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر مالیات بیزلیل سموٹریچ نے اعلان کیا ہے کہ 2005 میں خالی کیے گئے مغربی کنارے کے یہودی…
کراچی/اسلام آباد ): پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی ایک بڑی غیر ملکی کمپنی نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شعبے میں داخلے کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ چار سے پانچ سال کے دوران 30 سے 40 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈس موٹرز (Indus Motors) کے سی ای او نے کہا کہ کمپنی پاکستان میں…
حیدرآباد سن رائزرز کے تیز بولروں پرافل ہنگے اور ثاقب حسین نے اپنے شاندار ڈیبیو سے راجستھان رائلز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ ثاقب حسین نے نے 24 رنز جبکہ ہنگے نے 34 رنز دے کر چار، چار وکٹیں لیں، لیکن ہنگے کی کارکردگی اس لیے زیادہ یادگار رہی…
عمران خان کی جیل میں موجودہ حالت اور انہیں فراہم سہولیات کی رپورٹ طلب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے تحریری آرڈر جاری کردیا …
وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں نے بھارتی جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ دشمن کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے۔وزیراعظم نے خبردار کیا کہ اگر دو ایٹمی ممالک کے درمیان باقاعدہ جنگ چھڑ جاتی تو اس کے نتائج انتہائی بھیانک اور ناقابلِ تصور ہوتے، جس سے نہ صرف خطہ بلکہ پوری دنیا…
بلوچستان میں دو الگ الگ واقعات کے دوران 21 عسکریت پسند مارے گئے جب کہ سکیورٹی فورسز کے دو افسران سمیت پانچ اہلکار اور محکمہ کسٹمز کا ایک اہلکار بھی جان سے گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے منگل کو بتایا کہ دونوں واقعات میں مجموعی طور پر چھ سرکاری اہلکار جان سے گئے۔ افغانستان اور…