حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اہم ترین رابطہ 

senate passes resolution1739529236 0


حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اہم ترین رابطہ  ہوا ہے۔

اس رابطے کا انکشاف سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس  نے صحافی سے گفتگو میں کیا۔

صحافی نے علامہ راجہ ناصر عباس سے سوال کیا کہ کیا اس ہفتے آپ کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی؟

علامہ راجہ ناصر عباس نے تصدیق  کی کہ بلکل ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کے معاملات پر گفتگو ہوئی ہے۔

علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ملاقات مں لانگ مارچ اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، یہ ملاقات اُن کی خواہش پر ہوئی، میں نے کسی سے درخواست نہیں کی تھی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ