نالہ لئی کا پانی اس لیے آبادیوں میں داخل ہوتا ہے کیونکہ آبادیاں نالہ لئی میں داخل ہو چکی ہیں۔ یہ مسئلہ ہر سال صرف برسات کے دنوں میں ہی سامنے آتا ہے۔ جیسے ہی پانی اترتا ہے لوگ لئی کو بھول جاتے ہیں اور لئی لوگوں کو بھول جاتی ہے۔ نالہ لئی کی ویڈیوز چند گھنٹوں کے اندر اندر…
کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹس بچانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں، احمد شہزاد سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کیلئے مخصوص تعداد میں ڈومیسٹک میچز کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے بصورت دیگر وہ کنٹریکٹ کے اہل نہیں ہوںگے : سابق کرکٹر …
امریکی اخبار کی ایک اہم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکا کے متعدد فوجی اڈے شدید نقصان کے باعث ناقابلِ رہائش ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو ہنگامی طور پر ہوٹلوں اور دفتری عمارتوں میں منتقل کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق اس غیر…
صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے آئندہ برس بسنت کے تہوار سے قبل ضروری حفاظتی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وہ ہدایات کچھ یہ ہیں۔ لاہور میں 12، 13، 14 مارچ 2027 کو محفوظ بسنت منایا جائے گا۔ مقررہ تواریخ سے قبل اور بعد ازاں پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔ ان تاریخوں سے قبل اور بعد ازاں…
اسلام آباد: ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی کے مطابق فائرنگ…
یروشلم — اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کی جانب سے ممکنہ راکٹ اور میزائل حملوں کے خطرے کے پیش نظر یہودیوں کے مشہور مذہبی اجتماع "لَگ باؤمر” کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔یہ تقریب ہر سال شمالی اسرائیل میں واقع کوہِ میرون پر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہے، جہاں لاکھوں یہودی عقیدت مند جمع…