پاکستان اور افغانستان تعلقات کی بہتری محض دو ممالک کے بہتر تعلقات تک محدود کہانی نہیں بلکہ مجموعی طور پر اس میں خطہ کے استحکام کا حل موجود ہے۔اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو جنگی کشیدگی ،ٹکراؤ کا ماحول ہے، اس میں بات چیت کے ماحول کے امکانات بھی محدود نظر آتے ہیں ۔ دونوں ممالک کے درمیان…
(ویب ڈیسک)امریکی ائیرلائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ 11 ستمبر کو امریکی ائیرلائنز کی پرواز میں پیش آیا جہاں خاتون مسافر نے اچانک اپنے کپڑے اتار دیئے اور دیگر مسافروں کے سامنے…
لاہور (نمائندہ خصوصی) — پنجاب حکومت نے صوبے میں حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ایک مذہبی جماعت پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفصیلی رپورٹس پیش کی گئیں۔ رپورٹس میں احتجاج کے…
افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون نیشنل گارڈ دم توڑ گئی ٹرمپ کی تصدیق — ایک اہلکار بدستور تشویشناک حالت میں زیرعلاج امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈز اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں واقعے کی…
سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو چکی تھی۔ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ…
واشنگٹن ڈی سی – امریکی کانگریس کے ٹام لانتوس ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان میں جاری سیاسی دباؤ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافتی آزادیوں پر سماعت کی، جس میں متعدد عالمی ماہرین، سابق پاکستانی حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔ ،سماعت کا عنوان تھا: "پاکستان: جاری سیاسی جبر”۔یہ سماعت 15 جولائی کو منعقد ہوئی،…