حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گذشتہ روز ڈیزل 6 روپے 47 پیسے جب کہ پیٹرول 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا۔ ویب ڈیسک August 18, 2026 اسلام آباد: حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پمز اسپتال میں طبی معائنے اور واپس اڈیالہ جیل بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں نے عمران خان کو طبی طور پرصحت مند قراردیا جب کہ ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان علاج کےتمام مراحل کےدوران موجود رہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری…
کراچی — سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 10.5 فیصد سے بڑھا کر 11.5 فیصد کردیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ 9 مارچ کو…
۲۲ اپریل ۲۰۲۵ کو کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ۲۶ سیاحوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا جس کی ذمہ داری مزاحمتی محاز نامی تنظیم نے قبول کی تھی ۔ اب واقعہ کے تین ماہ بعد امریکہ نے مزاحمتی محاز نامی تنظیم کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے ۔ لیکن اس ساتھ اسی…
خیبرپختونخوا پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے ہفتے کو بتایا ہے کہ کوہاٹ میں پولیس لائن پر جمعے کو ہونے والے دھماکے اور فائرنگ میں اموات کی تعداد بڑھ کر کم از کم 31 ہو گئی ہے جب کہ لڑائی تاحال جاری ہے۔ حملہ آوروں نے جمعے کی سہ پہر کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائن کمپلیکس پر دھاوا بول دیا تھا۔ پولیس کا…
خیبرپختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 50 کروڑ کا احساس لون پروگرام، 70 کروڑ کی احساس اسکالرشپ کا آغاز ۶10 ہزار خصوصی افراد کو ماہانہ 5 ہزار روپے دینے کے لیے احساس امید کارڈ رواں ہفتے شروع ہوگا، ملک لیاقت علی خان مستحق افراد کی دہلیز پر رجسٹریشن اور براہِ راست بینک اکاؤنٹس میں مالی امداد کی منتقلی کا فیصلہ،…