گزشتہ 3 سالوں کے دوران اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں منشیات کی روک تھام کی کاروائیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ منشیات اسمگلنگ کی روک تھام اور تدارک کے لیے انٹیلیجنس بنیاد پر چھاپہ مار کاروئیاں کی گئیں۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر بحث میں پاکستان اور انڈیا کی جانب سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ انڈیا افغان سرزمین سے پاکستان میں ’دہشت گردی‘ کو ہوا دینے کی پالیسی ترک کرے۔ اجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں انڈیا کے مستقل مندوب پرواتھانینی ہریش نے…
واشنگٹن / تہران — وائٹ ہاؤس نے ایرانی میڈیا کی اُن رپورٹس کو "مکمل طور پر من گھڑت” قرار دے دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ایک ممکنہ امن معاہدے پر پیش رفت ہو رہی ہے۔امریکی صدارتی دفتر کے ترجمان نے واضح کیا کہ ایسی کوئی بھی اطلاع بے بنیاد ہے اور اسے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفر پابندی (Travel Ban) کو وسیع کرتے ہوئے مزید ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی یا سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نئے حکم نامے کے تحت کل 39 ممالک شامل ہو گئے ہیں، جس کا اطلاق 1 جنوری 2026 سے ہوگا۔ صدر ٹرمپ کے حکم نامے میں برکینا فاسو، مالی، نائجر،…
کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا، ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ 60 ہزار روپے نقد رقم لوٹ کر فرار…