سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

2153976 earthquick 1615573830



پشاور:

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 193 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جب کہ اس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال ، دیر سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ