لاہور: نیوانارکلی پولیس نے جعفر نامی شخص کے خلاف 5 ہزار روپے رشوت دینے کی کوشش پر مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم سابق ریکارڈ یافتہ ہے جسے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق جعفر نے معاملہ ختم کرنے کے لیے 5 ہزار روپے رشوت دینے کی کوشش کی، تاہم پولیس…
اٹلانٹا، جارجیا — ماہرینِ ارضیات نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس 26 جون 2024 کو اٹلانٹا کے قریب ایک گھر پر گرنے والا شہابیہ اربوں سال پرانا تھا، جو زمین کی پیدائش سے بھی پہلے وجود میں آیا تھا۔یونیورسٹی آف جارجیا کے ماہر ارضیات اسکاٹ ہیریس کے مطابق، واقعے کے فوراً بعد وہ موقع پر پہنچے اور صورتحال کا…
اسلام آباد، — امریکی مشن پاکستان نے جمعہ کی شام "فریڈم 250” کے نام سے ایک تاریخی تقریب منعقد کی، جس میں امریکی آزادی کے ڈھائی سو سال اور پاک-امریکہ دوستی کے قریباً اسّی سال کا جشن منایا گیا۔تقریب میں پاکستانی حکومت کے اعلیٰ عہدیداران، تاجر برادری، ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوئے۔ امریکی چارژ ڈی افیئرز…
چالیس سال بعد سوال اب یہ نہیں ہےکہ نیلی میں کیا ہوا؟ بلکہ یہ ہے کہ ہندوستان اب اس کھلے سچ کے ساتھ کیا کرے گا؟ اگر نیلی کے قاتل سزا پاتے، تو 1984 کا سکھ مخالف قتل عام شاید نہ ہوتا۔ اور اگر سکھوں کے قاتلوں کو فوری سزا ملتی، تو 2002 کے گجرات کے مسلم کش فسادات شاید…
بہار کے متعدد اضلاع اس وقت سیلاب کی زد میں ہیں، جن میں بھاگلپور بھی شامل ہے۔ لیکن اسی ضلع کا ایک حصہ خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے۔ ریاست میں کئی جگہوں پر یہی صورتحال ہے، جہاں 15 اضلاع شدید سیلاب کی زد میں ہیں، وہیں 16 اضلاع میں اوسط سےتیس فیصد کم بارش ہوئی ہے۔ بھاگلپور ضلع…
عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی کی رفتار بڑھ جاتی ہے مگر درمیانی عمر میں ایک عام عادت کو اپنا کر آپ اس کی روک تھام کرسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل آف اسپورٹس اینڈ ہیلتھ سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کے ایک سادہ مگر مستحکم معمول کو اپنا کر…