دوحہ — وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔دوحہ کے کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، پاکستانی سفیر محمد عامر اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم…
سعودی عرب میں جاری ’انٹرنیشنل فالکن بریڈرز نیلامی‘ میں کینیڈا میں پالا گیا ایک نایاب باز 13 لاکھ سعودی ریال (تقریباً 3 لاکھ 46 ہزار ڈالر) میں فروخت ہو کر اس سال کی اب تک کی سب سے مہنگی فروخت بن گیا۔گلف نیوز اور دیگر ذرائع کے مطابق ملہم میں نیلامی کے ساتویں روز اس باز کی ابتدائی بولی 2…
کوئٹہ: شہر کے علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم حملہ آوروں نے شالکوٹ تھانے کو نشانہ بناتے ہوئے تین دستی بم پھینک دیے جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں سے ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے…
دنیا کی فالٹ لائنز میں کریک پڑرہے ہیں، انتونیو گوتریس کا اقوام متحدہ میں خطاب صرف فوجی طاقت کے ذریعے امن حاصل نہیں کیا جاسکتا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ ویب ڈیسک September 22, 2026 نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کی بحث کا آغاز ہوگیا، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب میں دنیا کو درپیش بڑھتے…
ٹورنٹو — عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا کو کینیڈین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں روس کی 16 ویں سیڈ ایکاترینا الیگزینڈرووا نے حیران کن شکست دے دی۔ الیگزینڈرووا نے سنسنی خیز مقابلے میں 7-6، 4-6، 6-4 سے کام یابی حاصل کی، میچ تقریباً ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک جاری رہا۔سبالینکا نے پہلے سیٹ میں ابتدائی برتری حاصل کی مگر الیگزینڈرووا…
(24 نیوز) مراکش سے سپین میں بھاری مقدار میں چرس سمگل کرنے کے لیے بنائی گئی سرنگ پکڑی گئی، خفیہ سرنگ کا ڈھانچہ ایک صنعتی گودام کے نیچے بنایا گیا تھا اور تین منزلوں پر مشتمل تھا۔ سرنگ میں ایک شافٹ، سامان ذخیرہ کرنے کیلئے کمرہ اور سرنگ شامل تھی، اس سرنگ میں ریل سسٹم اور کرینز بھی نصب تھیں…