تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحالہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

news 1790495262 8442



news 1790495262 8442

(24 نیوز )تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،پانی میں ڈوبی سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں ،ہزاروں افراد کو متاثرہ علاقوں سے عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا۔

خبر ایجنسی کےمطابق بنکاک میں 48 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،جس کے باعث متعدد علاقے زیرِ آب آگئے۔

متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کےلیے 233 عارضی پناہ گاہیں تیارکی گئی ہیں،سیکڑوں گاڑیاں سیلابی پانی میں پھنس گئی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکا میں شدید طوفان، نیویارک اور نیو جرسی میں ہنگامی حالت نافذ

امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

 
 





Source link

متعلقہ پوسٹ