فرانس، سویڈن اور نیدرلینڈز میں ہفتے کے روز فلسطین کے حق میں بڑے پیمانے پر مظاہرے اور یکجہتی کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی اور فوری و مستقل جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا گیا۔فرانسیسی دارالحکومت میں یورو فلسطین ایسوسی ایشن کی کال پر سینکڑوں مظاہرین شاتلے…
ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ تولیہ بنانے والی فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کارروائی میں…
پامپلونا: اسپین کے شمالی شہر پامپلونا میں مشہور سان فرمین میلے کا روایتی "چوپینازو” کے ساتھ آغاز ہو گیا، جس میں ہزاروں افراد نے پلازہ کونسسٹوریال میں جمع ہو کر ایک دوسرے پر سرخ شراب انڈیلی اور روایتی سرخ رومال لہرا کر جشن منایا۔نو روزہ یہ میلہ ارنسٹ ہیمنگوے کے 1926ء کے ناول "دی سن آلسو رائزز” کی بدولت عالمی…
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم ۔ پی) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے اتوار کو نئے صوبوں کے معاملے پر گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز دی ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان میں…
برلن:وائس اف جرمنی پاکستان اور جرمنی نے دوہری شہریت سے متعلق ایک اہم معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے تحت جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کو جرمن شہریت حاصل کرتے وقت اپنی پاکستانی شہریت ترک کرنے کی شرط سے استثنا ملے گا۔حکام کے مطابق اس معاہدے کے تحت وہ پاکستانی نژاد افراد بھی فائدہ اٹھا سکیں گے جنہوں…
مرکزی حکومت نے لوک سبھا میں متفقہ طور پر منظور ہونے کے 940 دن اور راجیہ سبھا میں 939 دن کی تاخیر کے بعد جمعرات کو106ویں ترمیمی ایکٹ، 2023 ، جو لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے، کو نوٹیفائی کیا ۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اس نوٹیفکیشن کو قانون کو بچانے کی ایک…