دبئی میں منعقدہ عرب ریڈنگ چیلنج کے دسویں ایڈیشن میں مصر کی ۱۱ سالہ طالبہ مایار عثمان الشورباغی نے ۶۰ ممالک کے ۴ کروڑ سے زائد طلبہ کو پیچھے چھوڑ کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہیں ۵ لاکھ درہم کا انعام دیا گیا۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جمعرات کو ہونے والی تقریب میں دبئی کے حکمراں شیخ…
اس ملاقات میں جمہوری اداروں کے استحکام، سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے پاکستان کی جمہوری پیش رفت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار جمہوریت کے لیے مکالمہ اور مضبوط ادارے ناگزیر ہیں۔ ملاقات میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں سے متعلق معاملات پر بھی…
لندن: امریکی ریپر پِٹ بل کے لندن میں منعقد ہونے والے شاندار کنسرٹ نے موسیقی کی دنیا میں ایک منفرد تاریخ رقم کر دی، جہاں 22 ہزار سے زائد مداحوں نے گنجے سر جیسی دکھائی دینے والی مصنوعی ٹوپیاں (بالڈ کیپس) پہن کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق کنسرٹ میں 22 ہزار 141 افراد نے ایک…
دریائے چناب کے بہاؤ میں اتار چڑھاؤ کا خدشہ، پاکستان کا بھارت سے آبی ڈیٹا شیئرنگ بحال کرنے کا مطالبہ پانی کے غیر متوقع بہاؤ، گلیشیائی جھیلوں کے اچانک پھٹنے اور تباہ کن سیلاب کے خطرات بڑھ رہے ہیں ویب ڈیسک September 10, 2026 پاکستان نے دریائے چناب کے بہاؤ میں بڑھتے ہوئے اتار چڑھاؤ کے خدشات کے پیشِ نظر…
اسلام آباد:یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعاون کے فروغ میں مثالی خدمات پر نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ باوقار تقریب میں جنرل کوریلا کو یہ اعزاز عطا کیا۔…
میدرد: سپین کے وسطی صوبے ٹولیڈو کے قریب بدھ کی صبح دو تیز رفتار مسافر ٹرینوں کے درمیان زبردست تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر کم از کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ بعد میں مقامی حکام نے ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 64 بتا دی، جبکہ زخمیوں کی تعداد 80 سے…