صدر زرداری کا ترک صدر اور عوام کے نام خصوصی پیغام، یومِ فتح پر مبارکباد دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات مزید فروغ پاتے رہیں گے، صدر ویب ڈیسک August 30, 2026 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے یومِ فتح کے موقع پر ترک ہم منصب رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد پیش…
اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل اور حکومتی سطح پر اٹھنے والے سوالات کے بعد وزیراعظم نے اس معاملے پر کڑی نگرانی کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
راولپنڈی — وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رانا مشہود نے پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کی پیشرفت کے بارے میں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ یوتھ پروگرام کے منصوبوں کے تحت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ایک موثر اور جامع حکمتِ عملی…
مؤثر مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان مالی نظم و ضبط کے ذریعے اقتصادی استحکام کی نئی مثال قائم کر رہا ہے۔ پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم 6000 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان اب تک تقریباً 5,920 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر…
نیویارک/واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، خاص طور پر عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ نے اس بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد البرادعی نے اپنے ردعمل میں خلیجی ممالک کی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور…
آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے حالیہ دنوں میں ہندی فلم انڈسٹری کے فرقہ وارانہ رویے سے متعلق اپنے مبینہ بیان کی وجہ سے پیدا ہونے والے تنازعے پر بالواسطہ طور پر روشنی ڈالی۔’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی تازہ ترین قسط میں رحمان نے شو کے مشہور وہسپر گیم (Whisper Challenge) کو ایک استعارے کے طور پر…