اسلام آباد میں خاتون کی سر پر گولی لگی لاش برآمد

copy of untitled design 21790746857 0



اسلام آباد:

تھانہ کورال کے عقب میں واقع جنگلاتی علاقے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش گزشتہ شب ملی اور خاتون کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر خاتون کے پاس سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ