واشنگٹن — ۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ء کے حملوں کی ۲۵ویں برسی پر القاعدہ کے میڈیا ونگ "السحاب” نے ایک ۵۰ منٹ کی نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی مبینہ طور پر پہلے کبھی نہ دیکھی گئی فوٹیج شامل ہے۔ ویڈیو "A Quarter Century of the 11 September Raids” کے عنوان سے…
تل ابیب: یمن کے حوثی گروپ کی باب المندب آبنائے کے قریب بڑھتی ہوئی موجودگی کے باعث اسرائیل نے اپنی بحری افواج کی تیاری اور نگرانی میں اضافہ کردیا ہے۔ ترکیہ کی خبر رساں ایجنسی انادولو نے اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی سکیورٹی ادارے بحیرہ احمر کے ساحل پر حوثیوں کی پیش قدمی اور اہم…
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے لیے جھیلوں کے پھٹنے کے باعث ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق ملک میں جاری مون سون بارشوں اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئرز کے پیش…
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل ہوگیا جس میں انہوں نے ایرانی صدر سے سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے اور تنازع کے جلد خاتمے کیلئے اقدامات پر جامع تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی…
(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے 20 اپریل سے اسکولوں میں فزیکل کلاسز کے آغاز کا اعلان کردیا تاہم اسکولوں کو یہ رعایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی ضرورت کے مطابق آن لائن اور فزیکل کا امتزاج اپنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق بحال…
(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد اضافہ…