امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کی اسرائیل کیلئے روایتی حمایت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگی ہیں، خصوصاً نوجوان ریپبلکنز کے رویے میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جس سے یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ آیا پارٹی کی دیرینہ اسرائیل نواز پالیسی اب بھی برقرار رہے گی۔ یہ بات اتوار کو نیوز ویب سائٹ ’Axios‘ نے اپنی رپورٹ میں…
تہران: امریکی تحویل سے رہائی پانے والے بیس ایرانی ملاح ایک طویل سفر کے بعد بالآخر اپنے وطن ایران پہنچ گئے۔ ملاحوں کی وطن واپسی پر ایرانی حکام نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق رہائی کے فوری بعد ان ملاحوں کو پہلے سنگاپور سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں ایرانی حکام کے حوالے…
دو ہزار چوبیس عالمی تاریخ کا گرم ترین سال قرار پایا۔مگر اگلے برس ( دو ہزار ستائیس ) ہم دو ہزار چوبیس بھی بھول جائیں گے۔ گذشتہ برس کی نسبت برصغیر میں مون سون بارشیں اس بار کم ہو رہی ہیں۔اس کمی کی شدت ہماری معیشت و خوراک پر چھ ماہ بعد ظاہر ہونا شروع ہو گی۔اندازہ ہے کہ غذائی…
آبی دہشت گردی؛ بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا دریائے چناب کا پانی روکنا سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سلمان علی اعوان August 22, 2026 بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی روکے جانے کے بعد ایک ہی روز میں پانی کے بہاؤ میں 53 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارت…
اسلام آباد – قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سال 2025 کے ابتدائی چھ ماہ (جنوری تا جون) میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 11.5 ارب روپے کا پری ٹیکس منافع کمایا، جو کہ تقریباً 20 برس بعد کسی بھی چھ ماہ میں حاصل ہونے والا پہلا بڑا منافع ہے۔ کمپنی کا نیٹ منافع 6.8…
جنوبی لبنان کے گاؤں صریفا پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک شیرخوار بچی تالین سعید سمیت ایک ہی خاندان کے متعدد افراد جان سے گئے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ تمام افراد بچی کے والد کے جنازے میں شریک تھے۔ اس حملے میں اُس بچی کی سات سالہ بچی آیلین سعید زندہ بچ گئیں لیکن وہ شدید…