پیٹرولیم مصنوعات! قیمتوں میں کمی ہو گئی

news 1790936893 6524



news 1790936893 6524

(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
امریکہ اور ایران کے درمیان کشدگی پر بیانات کے بعد مارکیٹ میں اتار چڑھاؤدیکھاجارہاہے اورامریکی خام تیل 3.68 فیصد سستا ہوگیا۔
امریکی خام تیل 3.42 ڈالر سستاہوکر 89.45 ڈالر فی بیرل تک گرگیاجبکہ لندن برینٹ آئل بھی 2.51 فیصد سستا ہواہے۔
لندن برینٹ آئل 2.57 ڈالر سستاہوکر 99.74 ڈالر فی بیرل تک گرگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت اپوزیشن مذاکرات؛پی ٹی آئی کی جانب سے بانی کے طبی معائنے کا مطالبہ
ذرائع کے مطابق ایندھن کی سپلائی چین بحال ہونے کی امید پر خام تیل کے سودوں میں فروخت کا دباؤہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ