کراچی، پیر آباد نیومیانوالی کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

firing in karachi1753657048 0



کراچی:

شہر قائد میں پیر آباد کے علاقے نیو میانوالی کالونی رئیس سینٹر کے قریب فائرنگ سے 45 سالہ ناصر نامی شہری زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لیجایا گیا۔

پیر آباد پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے ۔





Source link

متعلقہ پوسٹ