اسلام آباد: ترکیہ کے 104ویں یومِ فتح کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پاک ترک دوستی کے جذبے سے بھرپور خصوصی نغمہ ”دو دل، ایک جان“ جاری کردیا۔ نغمے میں پاکستانی فنکاروں نے اردو اور ترک زبان میں اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات، مشترکہ ثقافت اور باہمی محبت کی…
انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقہ، سری لنکا اور پاکستان نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ جنوبی افریقہ نے تنزانیہ کے خلاف تاریخ ساز فتح حاصل کی، سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے…
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کی جانے والی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) پیر کی رات اس اطلاع پر کیا گیا کہ…
(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 9 ستمبر تک خسرے کے مشتبہ یا مصدقہ کیسز سے منسلک اموات 999 تک پہنچ گئی تھیں، جبکہ مشتبہ کیسز 166,000 سے زیادہ تھے،بعد کی مقامی رپورٹس میں اموات کی تعداد 1,002 تک پہنچنے کی اطلاع دی گئی ہے۔…
امریکہ کی صحت کا نظام ایک ایسی کمزور ڈور پر ٹکا ہے جو عالمی سپلائی چین کے ذرا سے جھٹکے سے ٹوٹ سکتی ہے۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اپنے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی دواؤں کا بڑا حصہ بیرون ملک سے درآمد کرتا ہے، حتیٰ کہ وہ ادویات بھی جو قومی ہنگامی حالات میں ضروری سمجھی…
ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک نے انسٹاگرام سے متعلق ایک مختصر مگر طنزیہ تبصرہ کیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے درمیان نئی بحث شروع ہوگئی۔ ایلون مسک نے ایک پوسٹ کے جواب میں کہا، ”انسٹاگرام لڑکیوں کے لیے ہے۔“ ان کا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تیزی سے وائرل ہوگیا،…