’’مظلوم سے اس کی ذات اور برادری پوچھے بغیر اس کی حمایت میں کھڑے جاؤ‘‘ جیسی انسان دوست بات کرنے والے مولانا عبید اللہ سندھی کی پیدائش سیالکوٹ کے گاؤں چلیانوالی میں ایک معزز سکھ خاندان میں 10 مارچ 1872 کوہوئی اور ان کا نام ’’بوٹا سنگھ‘‘ رکھا گیا۔ ان کے والد رام سنگھ ان کی پیدائش سے چار ماہ…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف جنگ میں اترنے کے اپنے انتظامیہ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اس سے امریکہ اور بیرون ملک تعینات ہماری افواج کے لیے واضح اور بڑا خطرہ پیدا ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ…
تہران — ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز آبنائے ہرمز کے قریب جاسک بندرگاہ کے پاس ایک امریکی بحری جہاز کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ایرانی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی جنگی جہاز سمندری حفاظتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کر رہا…
ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا بہروز کمال وندی نے کہا کہ آئی اے ای اے کو اپنے بنیادی کردار کی طرف واپس آنا چاہیے ویب ڈیسک September 16, 2026 ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ تہران کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی…
سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے معروف صحافی ٹکر کارلسن کے ساتھ ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیرِاعظم بنجامین نیتن یاہو کو "شیطان کا اوتار” (evil incarnate) قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیلی حکومت پر تنقید کرنا سام دشمنی (antisemitism) کے مترادف نہیں۔ہنٹر بائیڈن کے ان تبصروں پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے…
کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملے ایک غیر ضروری کشیدگی ہیں، اس نوعیت کےحملے اوربلاجوازجارحیتیں جاری پرامن کوششوں اور سازگار ماحول کو سنگین طریقے…