ٹیکنالوجی کی دیو ہیکل کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے ڈیجیٹل نقشوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اسرائیلی اصطلاحات ہٹا کر فلسطینی نام شامل کر دیے ہیں۔ یہ اقدام بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب بین الاقوامی عدالتِ انصاف (ICJ) نے اپنے تاریخی فیصلے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے…
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے منگل کو ایران پر خلیج میں بحری جہازوں کی جانب دو بیلسٹک میزائل داغنے کا الزام عائد کیا، تاہم تہران نے اس الزام کی تردید کر دی۔ یو اےا ی کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا: ’متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاع نے ایران سے ملک کی…
امریکا ایران جنگ کا دائرہ پھیلتا ہوا مشرق وسطیٰ کے امن کو تہہ و بالا کر رہا ہے۔ یمن اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی اور حوثیوں کے حملوں نے جنگ کی شدت کو مہمیز کر دیا ہے۔ امریکا اور ایران ایک دوسرے پر وقفے وقفے سے حملے کر رہے ہیں۔ آبنائے ہرمز جنگ کا نیا میدان بنی ہوئی ہے۔…
کشمور پولیس اورسندھ رینجرزنے مغوی نند لال کو بحفاظت بازیاب کروا لیا Source link
بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا ہے، دہشتگرد بھتہ خوری، اغوا، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن…
امریکی فوج نے ہفتے کو دعویٰ کیا کہ اس نے ایرانی پاسداران انقلاب سے منسلک تین تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنا کر ناکارہ یا تباہ کیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب ایرانی فوج نے امریکی جنگی جہازوں پر حملے کیے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ…