معدے کا کینسر کی 5 ویں سب سے عام قسم ہے جبکہ اموات کے لحاظ سے یہ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تمباکو نوشی، معدے کے ورم اور موٹاپے کو بھی اس کا خطرہ بڑھانے والے عناصر میں شامل کیا جاتا ہے۔ کینسر کی یہ قسم جوان افراد (50 سال سے کم عمر) میں تیزی سے پھیل رہی ہے حالانکہ…
پاکستان پاور ڈویژن نے پیک آورز کے دوران روزانہ سوا دو گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی طلب کو قابو میں رکھنا اور بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو روکنا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے فروری تک صارفین کو 46 ارب روپے کا…
پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی پاکستانی فورسز نے سرحدی علاقوں پر مکمل کنٹرول برقرار رکھتے ہوئے دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ویب ڈیسک September 23, 2026 پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے افغان طالبان کی زیر نگرانی ہونے والی فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام…
اسلام آباد —بیورو رپورٹ محمد سلیم سے اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے نایاب لیب کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت یونین کے ممبران اور ان کے اہلِ خانہ کو نایاب لیب کی تمام دستیاب میڈیکل…
(24 نیوز)امریکہ میں ایک شخص نے سالگرہ کے موقع پر دوست کے تحفے میں دیئے لاٹری کے ٹکٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ ریاست اِلینوائے کے شہر بریڈوُوڈ کے رہائشی شخص نے بتایا کہ ان کی اہلیہ نے سالگرہ پر ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا تھا۔ تقریب کے دوران ایک دوست نے انہیں ایک لفافہ…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فتنۂ خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں، جب کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے…