چیئرمین پی سی بی محسن نقوی (mohsin naqvi)کا کہنا ہے کہ 2نئی ٹیموں کی بڈنگ کی نئی تاریخ 22دسمبر مقرر کردی گئی ہے،پاکستان سپر لیگ 26مارچ سے شروع ہوگی۔ نیو یارک میں روڈ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیگ کو بہتر سے بہترین بنانے کیلئے پر عزم ہیں،پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے،پی ایس ایل کو…
بلوچستان کے علاقے مچھ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی پہاڑوں میں موجودگی کی اطلاع پر فورسز نے فوری اور مؤثر آپریشن شروع کیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بھرپور سٹرائیکس کی گئیں، جن کے نتیجے میں اب تک 25…
ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، بنگلہ دیش کا آئی سی سی کو خط بھارت اس وقت محفوظ نہیں، اسی لیے بنگلہ دیش کی ٹیم کسی صورت بھارت کا دورہ نہیں کرے گی، موقف ویب ڈیسک January 8, 2026 ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے اپنی ٹیم کو بھارت بھیجنے سے…
غیر ملکی وفود کی آمد پر سیکیورٹی پروٹوکول نے سپلائی چین کو درہم برہم کردیا اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث نافذ کیے گئے سخت سیکیورٹی پروٹوکول کے نتیجے میں آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے، جس کے براہِ راست اثرات اٹک ریفائنری پر پڑے ہیں اور ریفائنری کا ایک…
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ضلعی انتظامیہ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مذکورہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 3 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ ویب ڈیسک September 23, 2026 اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے اور کسی بھی قسم کے اجتماع یا کسی…
کراچی میں جیکسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 75 لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے300 سے زائد غیرملکی شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ…