پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول جاری

pti long march1791126148 0



پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ کا پلان تبدیل کرتے ہوئے اگے مرحلے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری علی اصغر خان کے مطابق وزیر اعلیٰ ہر ضلع میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے اور آج رات قافلہ خیبر سے پشاور پہنچے گا۔

جنرل سیکریٹری کے مطابق لانگ مارچ 9 اکتوبر چارسدہ، 10 مردان اور 11 کو صوابی پہنچے گا۔ صوابی پہنچنے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے ہوگا۔



Source link

متعلقہ پوسٹ