اسلام آباد محمد سلیم سے ) — حساس سرکاری اور شہری ذاتی ڈیٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے خفیہ اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ ایجنسی نے نیٹ ورک کے مبینہ مرکزی کردار کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع…
راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے شادی شدہ کریسچن لڑکی کو بے وفائی کا طعنہ دیکر تشدد کرتے ہوئے فائرنگ کرکے قتل کرنے اور بعدازاں مقتولہ کے بھائی کو اغواء کرکے حبس بیجا میں رکھ کر الزام اپنے سر لینے پرمجبور کرنے والے مرکزی ملزم عدنان بٹ عرف ٹوپا کو گرفتار کرلیا، ملزم کی چند ماہ قبل کی علاقے میں مسلح…
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سائنس دان نے سروے کے دوران اتفاقاً تقریباً 25 لاکھ سال قدیم ماسٹوڈون (ہاتھی نما جانور) کا دانت دریافت کرلیاہے۔ ارضی ساخت اور زمین کی سطح کا مطالعہ کرنے والی ماہرِ ارضیات بریجڈ لنچ ریاست میں خطرے سے دوچار ریڈ لیگڈ مینڈک کے مسکن کو بہتر بنانے کے منصوبے کے سلسلے میں ایک نالے…
بھارت میں تعینات امریکی سفیر کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے متنازع بیان پر امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے ڈیمارش کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت میں امریکی سفیر کے غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ریمارکس پر شدید احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار…
جب پرتھم مہالے نے آخری بار اپنی والدہ سے بات کی تو وہ انڈیا کی سب سے بڑی فوجی اکیڈمی میں اپنی زندگی کے معمول کے بارے میں بتا رہے تھے اور آنے والی انٹر سکواڈرن باکسنگ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے کے لیے پُرجوش تھے۔ یہ ان کی والدہ کی اپنے بیٹے سے آخری گفتگو تھی۔ 16 اکتوبر، 2023 کو رات…
لندن میں مقیم ڈاکٹر اور یوٹیوبر سنگرام پاٹل، جو بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے خلاف سخت تنقید کے لیے معروف ہیں، کو اپنے ہندوستان کے دورے کے دوران ہتک عزت کے مقدمے سے لے کر لک آؤٹ سرکلر اور حتیٰ کہ ہوائی اڈے پر حراست میں لیے جانے تک کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سنگرام…