راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی ہے، مسلح افواج دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔فیلڈ مارشل نے کہا کہ مستقبل کے میدانِ جنگ کے تقاضوں کے لیے ہر سطح پر اعلیٰ درجے کی تیاری ناگزیر ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن…
سعودی عرب اور قطر نے پیر کو ایک اسرائیلی وزیر اور آباد کاروں کے گروپ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دھاوا بولنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’یہ اقدام ایک کھلی خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سراسر اشتعال انگیزی ہے۔‘ بیان میں…
ابوظہبی / دبئی — متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام جو پہلے ان کی دوسری یا تیسری بڑی تشویش تھی، اب پہلی اور سب سے بڑی تشویش بن چکا ہے۔قرقاش نے کہا کہ ایران اپنے پاس موجود ہر ہتھیار استعمال کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، جو خطے کے لیے…
(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک خاتون کو موصول ہونے والے پراسرار کیش آن ڈیلیوری پارسل نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کرن منرال نامی بھارتی خاتون کے مطابق پارسل پر ان کا درست نام، فون نمبر اور گھر کا پتہ درج تھا، حالانکہ انہوں نے کوئی آرڈر ہی نہیں کیا تھا۔ خاتون کی غیر موجودگی میں ان کے…
موجودہ عالمی حالات میں پاکستان کو بیک وقت دو ایسے محاذوں پر اپنی ترجیحات متعین کرنا پڑ رہی ہیں جن کا بظاہر ایک دوسرے سے تعلق کم دکھائی دیتا ہے، مگر حقیقت میں دونوں ایک ہی قومی سوال کے مختلف رخ ہیں۔ عام آدمی کو معاشی تحفظ کیسے دیا جائے اور خطے کو جنگ کے پھیلتے ہوئے سایے سے کیسے…
(24 نیوز)بھارتی نجی بینک آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک کی چندی گڑھ برانچ سے سامنے آنے والے 590 کروڑ روپے کے بڑے مالی فراڈ کے معاملے میں ہریانہ اینٹی کرپشن بیورو (ACB) نے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں بینک کا سابق برانچ منیجر ریبھو رشی، اس کی اہلیہ…