ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر، حوثی لیڈر کی مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کے الزام کی تردیدصنعا: یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 68 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک یمنی حکومتی عہدیدار نے بتایا…
دوحا (نمائندہ خصوصی) – قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری پاکستانی آموں کی نمائش کو عوام اور سفارتی حلقوں کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ نمائش میں اب تک 600 من سے زائد پاکستانی آم فروخت ہو چکے ہیں جبکہ 59 ہزار سے زائد افراد اس منفرد ایونٹ کا دورہ کر چکے ہیں۔یہ نمائش 10 جولائی سے 19 جولائی…
انڈونیشیا نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ اقدام گروک پر اے آئی سے تیار کردہ فحش نوعیت کے مواد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیشِ نظر لیا گیا ہے۔ دیگر ممالک بھی اس مسئلے پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں تاہم انڈونیشیا یہ قدم اٹھانے والا پہلا ملک ہے۔ امریکی اخبار دی گارجین…
نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران بھارت کے مندوب نے پاکستان پر ’تجارتی دہشتگردی‘ (Commercial Terrorism) کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ خطے میں عدمِ استحکام کا بڑا سبب پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر انتہاپسند گروہوں کی معاونت ہے۔ بھارتی مندوب نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون میں رکاوٹ…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اب آبنائے ہرمز کو ’ٹرمپ اسٹریٹ‘ کے نام سے پکارے گا۔ انہوں نے ایران کے ساتھ جاری جنگ میں امریکا کی کامیابی کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق ٹرمپ نے ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی کے مڈٹرم کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
جسٹس نریمن۔ (بہ شکریہ: یوٹیوب) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس روہنٹن فلی نریمن نے ایس آئی آر کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے سپریم کورٹ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ دینے کا حق شدیدخطرے میں ہے، ہم ایسے الیکشن کمیشن کو قبول نہیں کر سکتے جو ٹھیک…