صنعا: یمن کے وزیر اعظم سالم صالح بن بریک نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، جسے یمن کی صدارتی قیادت کی کونسل نے قبول کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ بدستور وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں بھی انجام…
روم |اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اطالوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر یورپ کا موقف واضح الفاظ میں بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی شدید مذمت کی جائے گی اور یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔میلونی نے کہا کہ خطہ ایک نازک مرحلے پر…
اسلام آباد: اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے موٹر سواروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر ایم ٹیگ لازمی طور پر نصب کروا لیں، کیونکہ حکام کی جانب سے ایم ٹیگ کی تنصیب کے لیے دی گئی مہلت میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے، جس کے بعد حتمی آخری تاریخ 15…
یمنی مسلح افواج کے سرکاری ترجمان نے جمعرات کو کہا ہے کہ باب المندب پر حوثی ملیشیا کی آمد بحری جہاز رانی کی آزادی، بین الاقوامی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے ایک عالمی خطرہ بن گئی ہے۔ یہ انتباہ حوثی فورسز کی جانب سے مغربی ساحل پر قبضہ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے، جس سے باب المندب…
17 تاریخ ہوگئی لیکن راولپنڈی کے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیل ویجز ملازمین کو تنخواہ نہیں ملی تنخواہ نہ ملنے سے گھر کا کرایہ، بچوں کی فیس دینا مشکل ہوگیا ہے، کہا جاتا ہے کہ کریکٹر سرٹیفکیٹ ہوگا تو تنخواہ دی جائے گی، ڈیلی ویجز ملازمین کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ …
کرناٹک میں جاری ایس آئی آرکے دوران انفوسس کے شریک بانی نندن نیلے کنی، ان کی اہلیہ روہنی نیلے کنی، بیٹے نہار نیلےکنی اور بیٹی جہانوی نندن نیلے کنی کے نام ڈسکریپنسی لسٹ میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سائنسداں اور ’بھارت رتن‘ سی این آر راؤ، کنڑ اداکار شیوراج کمار، زیرودھا کے بانی نکھل اور نتن کامتھ اور پدم…