پاکستان، مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، جبکہ انہوں نے خطے میں بحری آمدورفت کی سلامتی اور آزادی برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ یہ بیان نیویارک میں اقوام متحدہ…
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام ہمیشہ اپنےسعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ سعودی عرب کیساتھ ایسےکھڑے رہیں گے جیسے سعودی قیادت اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیرِ اعظم اور سعودی عرب کے ولی عہد کے…
کراچی: شہر قائد میں سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا. چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے راہگیر کی شناخت ویکٹر جان ولد…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ41 ہزار 6 36 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 3686 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوگئیں، نئی قیمتوں کا اعلان پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 28 اگست رات 12 بجے تک کے لیے ہوگا ویب ڈیسک August 27, 2026 حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر…
مَنامہ: بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔ گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم نے بحرین کے اہم…