(24نیوز)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آبی گزرگاہوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں علاقائی و بین الاقوامی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا اور فریڈم…
گزشتہ 12 ستمبر کو برکس کا آٹھواں سربراہی اجلاس دہلی میں منعقد ہوا جس میں صرف چار ممالک کے سربراہان نے شرکت کی، باقی ممبر ممالک کے نمائندے موجود تھے۔ ارجنٹینا کے صدر کو بھی اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی مگر انھوں نے نہ صرف شرکت سے انکار کیا بلکہ اپنے ملک کا برکس سے ناتا…
اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد اور سعودی عرب کی نگران و انسدادِ بدعنوانی اتھارٹی (نزاہہ) کے صدر مازن بن ابراہیم الکاموس کے درمیان بدعنوانی کے خاتمے اور احتساب کے فروغ کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔معاہدے کے تحت دونوں ممالک انسدادِ بدعنوانی کے شعبے میں تعاون، معلومات کے تبادلے،…
ایران نے فیفا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسٹیڈیمز میں نفرت انگیز نعرے بازی، غیر مجاز جھنڈے یا قومی ٹیم کے خلاف نعرے لگائے گئے تو وہ میچ رکوانے کا حق استعمال کرے گا۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیامالی کے مطابق فیفا کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا گیا ہے کہ ایسی صورت میں ٹیم منیجر میچ روکنے…
(ویب ڈیسک) کیرالہ کے کانگریس ایم ایل اے اور سابق یوتھ کانگریس ریاستی صدر راہول مامکوٹاتھل کو اتوار کی علی الصبح سٹیٹ کرائم برانچ نے گرفتار کر لیا،یہ گرفتاری ان کے خلاف درج کی گئی تیسری ریپ شکایت کے بعد عمل میں آئی جس سے ان کے قانونی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق راہول مامکوٹاتھل کو…
(24 نیوز)امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ 24 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کے طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت کے سودے کےلیے کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ایف 35 دنیا کا سب سے جدید لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے، اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کا واحد ملک…