متعلقہ پوسٹ
ڈاکٹر غلام علی ملاح کا پیرا کا قائم مقام چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ
انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح کو قائمقام چیئرمین پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرا کی چیئرپرسن ڈاکٹر ضیا بتول کے استعفیٰ کے بعد عہدہ خالی ہے، وزارت تعلیم نے آئی بی سی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح…
آبنائے ہرمز میں دشمن کو موت کے بھنور میں پھنسا دیں گے، آبی گزر گاہ پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایرانی پاسداران
(ویب ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دشمن کو موت کے بھنور میں پھنسا دیں گے، آبی گزر گاہ پر پاسداران کو مکمل کنٹرول حاصل ہے۔ الجزیرہ نیوز نے اتوار کی رات رپورٹ کیا ہے کہ پاسداران انقلاب نے کہا کہ دشمن کی کوئی بھی غلط حرکت اسے مہلک بھنور میں جکڑ لے گی،…
غزہ کی مہلک ناکہ بندی کو چیلنج کرنے کے لیے نئی فریڈم فلوٹیلا مہم کا اعلان
فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر 2026ء میں غزہ کے ساحل تک پہنچنے کی کوشش کے لیے ایک نیا بین الاقوامی مشن شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بحری جہاز یورپی بندرگاہوں پر قیام کرتے ہوئے عوامی حمایت جمع کریں گے۔کولیشن کے مطابق مشن کا بنیادی مقصد اسرائیل…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، 33 عسکریت پسند مارے گئے: آئی ایس پی آر
پاکستان فوج نے جمعے کو کہا ہے کہ 21 ستمبر سے بلوچستان میں جاری کارروائیوں کے دوران 33 عسکریت پسند مارے گئے، جبکہ نوشکی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے ایک آپریشن میں مزید 11 عسکریت پسند مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24…
ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی، پیٹرول کا نرخ برقرار
حکومت نے آئندہ 15 روز (31 دسمبر تک) کے لیے ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے، جبکہ پیٹرول کے نرخ کو برقرار رکھا ہے۔ پیر کو رات گئے جاری ہونے والے ایک اعلان میں وفاقی حکومت کے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ نظرثانی بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی…
اسلام آباد میں جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، 39 ملزمان گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد
اسلام آباد محمد سلیم سے : وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد کے لیے اسلام آباد پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 25 اشتہاریوں سمیت مجموعی طور پر 39 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائیاں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد، سید علی ناصر رضوی…


