وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کئی دہائیوں بعد براہ راست بات چیت کا سہرا پاکستان کو جاتا ہے اور پاکستان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے اب بھی پرامید ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ’پاکستان نے خطے میں کشیدہ صورتحال…
پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے تھنک ٹینک نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ مصنوعات (جن میں چینی، سوڈیم اور غیر صحت بخش چکنائی کی مقدار زیادہ ہو) پر لازمی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبل کے نفاذ کا عمل تیز کیا جائے اس اقدام سے صارفین کو ایسی مصنوعات کی فوری شناخت کرنے میں مدد…
سیالکوٹ:(وقاص احمد وڑائچ سے )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سیالکوٹ میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کے تحت شہریوں کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزیوں پر چالان بذریعہ کوریئر اُن کے گھروں تک بھیجے…
کراکس (بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیاں) – وینزویلا نے اپنے تیل کے شعبے کو نجی سرمایہ کاروں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ نے صدر نکولس مادورو کو ایک ماہ سے بھی کم عرصہ قبل گرفتار کرنے کے بعد وینزویلا پر خام تیل کے ذخائر تک رسائی کے لیے دباؤ…
(ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑھتے ہوئے وزن پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو ان کے باڈی ماس انڈیکس(بی ایم آئی) کو 29.7 پر رکھتا ہے۔ سرکاری وائٹ ہاؤس کی جسمانی رپورٹس اسے دفتر کے لیے موزوں قرار دیتی ہیں، آزاد معالجین نوٹ کرتے ہیں کہ اضافی پاؤنڈ طویل مدتی صحت کے خطرات کو بڑھاتے…
پی آئی اے کا لندن کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان ہفتہ وار چار پروازیں اسلام آباد سے لندن ہیتھرو ائرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی …