انتہا پسندی کا مرکز افغانستان عالمی امن کیلئے سنگین چیلنج قرار سینئر روسی تجزیہ کار کے مطابق طالبان کی پالیسیاں غیر پائیدار حکمرانی اور عوامی بے چینی کو ظاہر کرتی ہیں ویب ڈیسک February 8, 2026 عالمی حلقوں نے متفقہ طور پر طالبان حکومت کو ناقابلِ اعتماد اور خطے کی سلامتی کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا۔ افغان جریدہ افغان…
مغربی ایشیا میں کشیدگی میں اضافہ اور آبنائے ہرمز (سمندری راستہ) میں غیر یقینی صورتحال کے بیچ توانائی سلامتی کے حوالے سے ہندوستان کے خدشات گہرے ہو گئے ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے اور درآمدی انحصار کے درمیان پیٹرولیم وزیر کی خاموشی کئی سوال کھڑے کر رہی ہے۔ اسی کے ساتھ، حکومت کی تیاریوں اور متبادل پر بحث تیز…
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے منگل کو ایران پر خلیج میں بحری جہازوں کی جانب دو بیلسٹک میزائل داغنے کا الزام عائد کیا، تاہم تہران نے اس الزام کی تردید کر دی۔ یو اےا ی کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا: ’متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاع نے ایران سے ملک کی…
مائیکروسافٹ نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں ونڈوز 11 کے لیے متعدد نئی خصوصیات متعارف کرادی ہیں۔ ان اپ ڈیٹس کا مقصد صارفین کے روزمرہ کے تجربے کو بہتر بنانا ہے۔ ونڈوز 11 میں ’’کراس ڈیوائس ریزوم‘‘ نامی نئی خصوصیت شامل کی گئی ہے۔ اس کے ذریعے صارفین اینڈرائیڈ فون پر شروع کیا گیا کام براہ راست ونڈوز…
(24 نیوز)بنگلادیش نے بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ایئرپورٹ کے استعمال سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے (5 ملین ڈالر سے زائد) کے واجبات ادا نہیں کیے۔ بنگلادیش کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے بی) کے مطابق بھارتی ایئرلائن پر نیویگیشن،…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفرالحق حجازی سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام شریک تھے۔ تقریب کے دوران ظفر حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کی حیثیت سے حلف اٹھایا جس کے بعد صدر مملکت سے ان کی اہم ملاقات بھی…